the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اتراکھنڈ میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔غور طلب ہے کہ ریختر پیمانے پر 5.8 کی شدت والے اس زلزلے کا مرکز



رودرپرياگ ضلع میں زمین سے 33 کلومیٹر نیچے تھا اور اس کے جھٹکے قومی دارالحکومت دہلی، پنجاب، ہریانہ اور مدھیہ پردیش تک محسوس کئے گئے تھے۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ وزیر اعظم کا دفتر اتراکھنڈ کے حکام کے رابطے میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.